تلخ ناک

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - بہت زیادہ ناگوار، بدمزہ، تلخی پیدا کرنے والا۔ "میل بورن کی وزارت دو برس تک اور برقرار رہی جس کے سبب سے ٹوری کی عداوت ملکۂ معظمہ کے ساتھ زیادہ تلخ ناک ہو گئی۔"      ( ١٩٠٤ء، سوانح عمری ملکۂ وکٹوریہ، ١٣٨ )

اشتقاق

فارسی زبان سے مرکب ہے۔ فارسی کے لفظ'تلخ' کے ساتھ 'ناک' بطور لاحقۂ فاعل لگایا گیا ہے۔ اردو میں ١٩٠٤ء کو "سوانح عمری ملکہ وکٹوریا" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں